سندھ کے موجودہ حکمران خود سندھ کی عوام کا معاشی قتل کرنے میں مصروف ہیں۔ڈاکٹر صغیر احمد، سینئر وائس چیئر مین،پاک سر زمین پارٹی وزیرِ اعلیٰ، اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر، وزراء ،اراکین سندھ اسمبلی ، مشیروں اورمعاون خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں 300فیصد اضافہ سندھ کے حکمران اپنی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو ان کی بنیادی حقوق سے محروم کر چکے ہیں۔ حکمرانوں کے رویے میں تضادسے ثابت ہوگیاکہ سندھ کے موجودہ حکمرانوں کو عوامی فلاح سے کوئی غرض نہیں
سندھ کے موجودہ حکمران خود سندھ کی عوام کا معاشی قتل کرنے میں مصروف ہیں۔ڈاکٹر صغیر احمد، سینئر وائس چیئر مین،پاک سر زمین پارٹی وزیرِ اعلیٰ، اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر، وزراء ،اراکین سندھ اسمبلی ، مشیروں اورمعاون خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں 300فیصد اضافہ سندھ کے حکمران اپنی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو [...]