Pak Sarzameen Party Official News
سندھ کی تعلمی تباہی کے ذمہدار سندھ کے حکمراں ہے وزیر تعلیم سندھ کے اعترافی بیان کے بعد ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاراوئی کی ضرورت ہے۔
سندھ کی تعلمی تباہی کے ذمہدار سندھ کے حکمراں ہے وزیر تعلیم سندھ کے اعترافی بیان کے بعد ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاراوئی کی ضرورت ہے۔ (پ ر) پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین اشفاق منگی نے وزیر تعلیم سندھ کی جانب سے نوکریوں کی فروخت کے اعتراف پر تشویش کا اظہار [...]
تنخواہ کی عدم دستیابی کے باعث ذہنی دباؤ سے کے ایم سی کے ملازم لیاقت علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔ آصف حسنین
تنخواہ کی عدم دستیابی کے باعث ذہنی دباؤ سے کے ایم سی کے ملازم لیاقت علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔ آصف حسنین (پ ر) پاک سر زمین پارٹی کے کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین نے تنخواہ کی عدم دستیابی کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار ہونے سے کے ایم سی کے ملازم [...]
گورنر سندھ نے پینے کے پانی کے حوالہ سے کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں غیرذمہ دارنہ بیان دیا … رضاہارون پینے کے پانی کی قومی ترجیحات میں اوولین حیثیت ہے او دعوامی ر زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے سندھ بھر کے عوام بالعموم اور کراچی سمیت شہری علاقوں کو بالخصوص پینے کا صاف پانی جیسی بنیادی سہولت مہیا نہیں پینے کا صاف پانی نہ ملنے اور غذا کی کمی کے باعث 5 برس اور اس سےکم عمر کے بچے stunting اور wastingجیسی کیفیت کا شکار ہیں
گورنر سندھ نے پینے کے پانی کے حوالہ سے کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں غیرذمہ دارنہ بیان دیا ... رضاہارون پینے کے پانی کی قومی ترجیحات میں اوولین حیثیت ہے او دعوامی ر زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے سندھ بھر کے عوام بالعموم اور کراچی سمیت شہری علاقوں کو بالخصوص پینے کا صاف پانی [...]
کراچی کی سیاست. تحریر: اسد شیخ
کراچی کے سیاسی موسم نے جوں ہی کروٹ لی تو پاکستان کی سیاست میں گویا بھونچال آگیاسب کی نظریں کراچی پر لگ گئیں کیونکہ ہمارے ملک کے سیاست دان کب سیاسی قلابازیاں کھاتے ہیں پتہ نہیں چلتا ہے ہمارے ملک کی سیاست میں کچھ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ سیاست میں کوئی بات بھی حرف آخر [...]
میجر اسحاق شہید پاکستان کا فخر اور پوری قوم میجر اسحاق شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی اللہ تعالی میجر اسحاق شہید کے درجات کو بلند کر اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ سید مصطفی کمال
میجر اسحاق شہید پاکستان کا فخر اور پوری قوم میجر اسحاق شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی اللہ تعالی میجر اسحاق شہید کے درجات کو بلند کر اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ سید مصطفی کمال پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے میجر اسحاق کی شہادت پر اہل خانہ سے [...]
پاک سر زمی پارٹی کے ماء دہ وفد ے گزشتہ روز شہید ہو ے والے میجر اسحاق کی تدفی میں شر کت
پاک سر زمی پارٹی کے ماء دہ وفد ے گزشتہ روز شہید ہو ے والے میجر اسحاق کی تدفی میں شر کت پاک سر زمی پارٹی کے ماء دہ وفد ے گزشتہ روز شہید ہو ے والے میجر اسحاق کی تدفی میں شر کت ۔ اس مو قع پر پی ایس پی وفد میں لاہور [...]
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل عامر سعید راں کا پاکستان ہاؤس میں چیئر مین سید مصطفی کمال ، صدر انیس قائم خانی سے ملاقات 9دسمبر کو لاہور میں ہونے والی آل پاکستان پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل عامر سعید راں کا پاکستان ہاؤس میں چیئر مین سید مصطفی کمال ، صدر انیس قائم خانی سے ملاقات 9دسمبر کو لاہور میں ہونے والی آل پاکستان پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل عامر سعید [...]
سی پیک منصوبہ کرپشن کی نظر ہونے کا اندیشہ ہے، مصطفی کمال بلوچستان حکومت معذور افراد کے مطالبات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں کوئٹہ کی تاجر انجمنوں، کوئٹہ کرکٹ، کوئٹہ انتظامیہ کا شکریہ بلوچستان صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر انوار اللہ کاکڑ اور اظہار احمد کھوسہ کی مہمان نوازی کا شکریہ سپریم کورٹ نے جیسے نا اہل کر دیا وہ کیسے اہل ہو سکتا ہے، مصطفی کمال کل جمہوریت کے لیے سیاہ دن تھا،مصطفی کمال ، 35سال تک کھالیں اور فطر لینے والوں نے عوام کو کیا دیا، مصطفی کمال پاکستان اور خاص طور پر بلوچستان کے عوام ظلم کے خلاف نظام بدلنے کے لیے پی ایس پی کا ساتھ دیں ہم نفرت کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ مصطفی کمال
سی پیک منصوبہ کرپشن کی نظر ہونے کا اندیشہ ہے، مصطفی کمال بلوچستان حکومت معذور افراد کے مطالبات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں کوئٹہ کی تاجر انجمنوں، کوئٹہ کرکٹ، کوئٹہ انتظامیہ کا شکریہ بلوچستان صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر انوار اللہ کاکڑ اور اظہار احمد کھوسہ کی مہمان نوازی کا شکریہ سپریم کورٹ [...]
پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، ہم اپنے عزم اور جذبہ حب الوطنی سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ سید مصطفیٰ کمال محرومیوں کے ازالے کے لئے وسائل کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ضرورت ہے دشمن ملک ہماری اندرونی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر چند بھٹکے لوگوں کو استعمال کر رہا ہے بلوچستان ہائیکورٹ بار سے سید مصطفی کمال کا خطاب۔
پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، ہم اپنے عزم اور جذبہ حب الوطنی سے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ سید مصطفیٰ کمال محرومیوں کے ازالے کے لئے وسائل کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ضرورت ہے دشمن ملک ہماری اندرونی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر چند بھٹکے [...]
ہماری جدوجہد کا مقصد لوگوں کے اختلافات ختم کر کے وطن سے رشتہ کو مضبوط بنانا ہے۔ سید مصطفیٰ کمال ہماری سیاست کا مقصد ہر پاکستانی کو خوشحال بنانا ہے۔ لوگ ہمارا پیغام سمجھ کر ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں اور آئندہ آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد میں ہمارے ساتھ ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِداخلہ سرفراز بگٹی اور ترجمان بلوچستان حکومت انواراللہ کاکڑ کا پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ۔
ہماری جدوجہد کا مقصد لوگوں کے اختلافات ختم کر کے وطن سے رشتہ کو مضبوط بنانا ہے۔ سید مصطفیٰ کمال ہماری سیاست کا مقصد ہر پاکستانی کو خوشحال بنانا ہے۔ لوگ ہمارا پیغام سمجھ کر ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں اور آئندہ آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد میں ہمارے ساتھ ہیں۔ [...]