جنگ گروپ کے ممتاز صحافی سینئر رپورٹر اغا خالد کے چھوٹے بھائی ریاض شاہد اوراب تک نیوز کے رپورٹر زین علی 
کے والدہ محترمہ کے انتقال پر پی ایس پی کے چیئر مین سید مصطفی کمال کا اظہار افسوس 

کراچی ()پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے جنگ گروپ کے ممتاز صحافی سینئر رپورٹر اغا خالد کے چھوٹے بھائی ریاض شاہد اور اب تک نیوز کے رپورٹر زین علی کے والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں مرحومین کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمددری کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی انہوں نے دعا کی اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے (آمین)