مرکزی سیکریٹریٹ پی ایس پی میں سی ای سی، نیشنل کؤنسل اور پاکستان آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس
سندھ بھر سے عوام کی دعوت پر سندھ کے دورہ کا حتمی فیصلہ
دورہ کی تفصیلات کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائے گا
کراچی (پ ر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی سربراہی میں پی ایس پی کے مرکزی رہنماؤں اور پاکستان آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پاکستان ہاؤس میں ہوا جس میں سندھ بھر سے عوام کی جانب سے پیغامات میں سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کو سندھ کے دورے کی دعوت اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر رہنماؤں کی جانب سے متفقہ طور پر سندھ کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے
Recent Comments