



چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی پی ایس 94 کے ضمنی الیکشن آفس کا دورہ
ضمنی الیکشن کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا الیکشن کمپین کو مزید تیز کرنے کی ہدایت
اس موقع پر ممبران نیشنل کونسل ، کراچی ڈویژن کے عہدیداران اور ڈسڑکٹ کورنگی کے زمہ داران و کارکنان سے ملاقات کی
