• LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Pak Sarzameen Party Pakistan
Pak Sarzameen Party Pakistan

October 18th, 2018
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Home
LATEST

ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کی گریجویٹی اور پینشن کے مسائل پر خصوصی توجہ دیں،کے پی ٹی(KPT) کی انتظامیہ سے مطالبہ، توقیر احمد کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ2012 میں نوکریاں حاصل کرنے والے ملازمین کے کیسزمیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنا کردار ادا کریں۔

October 18th, 2017 admin LATEST comments

ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کی گریجویٹی اور پینشن کے مسائل پر خصوصی توجہ دیں،کے پی ٹی(KPT) کی انتظامیہ سے مطالبہ، توقیر احمد

کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ2012 میں نوکریاں حاصل کرنے والے ملازمین کے کیسزمیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنا کردار ادا کریں۔

( پ ر )پاک سر زمین پارٹی کی لیبر فیڈریشن کااجلاس پاکستان ہاؤس میں صدر توقیر احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بڑی تعداد میں مختلف محکموں کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی ۔ اجلاس کی کاروائی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ملازمین کے نمائندہ وفدنے لیبر فیڈریشن کے ذمہ داران کو کے پی ٹی کے ملازمین کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے ایک5رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جو کے پی ٹی کے مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کریگی اورعملی کوششیں کریگی۔صدر لیبر فیڈریشن توقیر احمد نے کہا کہ کے پی ٹی کے ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔انہوں نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کی گریجویٹی اور پینشن کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دے اور 2012 میں نوکریاں حاصل کرنے والے ملازمین کے کیسز کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پرحل کریں۔انہوں نے کہا کہ کے پی ٹی کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ ان مسائل کی وجہ سے سخت ذہنی اذیت کاشکار ہیں۔

  • Tags
  • September 2017
Facebook Twitter Google+ LinkedIn Pinterest
Next article پاک سرزمین پارٹی نے سندھ میں نفرتوں کی خلیج کا خاتمہ کردیا ہے۔سید مصطفی کمال پاک سرزمین پارٹی مخصوص زبان بولنے والوں کی نہیں بلکہ ایک قومی جماعت ہے۔ چیئر مین پاک سر زمین پارٹی
Previous article چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس

admin

Facebook Comments

Related Posts

LATEST
October 18th, 2018

LATEST

ایم کیو ایم کے جو لوگ کہتے ہیں کہ سید مصطفیٰ کمال الطاف حسین کو گالیاں دیتے ہیں ! وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ... کہ مصطفیٰ کمال اس بارے میں کیا کہتے ہیں

https://psp.org.pk/wp-content/uploads/2018/10/WhatsApp-Video-2018-10-11-at-4.14.24-AM.mp4
چیئر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی ممتاز مزہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے گھر آمد اس موقع پر سی ای  سی میمبر محمد رضا اور  انچولی سے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی انور بھی موجود KARACHI NEWS
July 10th, 2018

چیئر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی ممتاز مزہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے گھر آمد اس موقع پر سی ای سی میمبر محمد رضا اور انچولی سے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی انور بھی موجود

EVENT TIMELINE

Oct 11th 3:06 AM
EVENTS

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

Jul 18th 2:24 AM
EVENTS

Thank you Karachi for your wonderful support

Jul 14th 6:12 PM
EVENTS

Alert: PSP Rally is on 16 July. Start at: 07:30 pm

Jun 21st 8:03 PM
EVENTS

جنرل ورکر اجلاس بروز اتوار مورخہ 24 جون 2018 کو بمقام ریلوے گراؤنڈ منگل بازار گلشنِ اقبال کراچی

Apr 8th 3:05 PM
EVENTS

General Workers Convention 8 April 2018 at 6 pm , P.S.P Secretariat Karachi.

Jan 22nd 6:19 PM
EVENTS

Youth Convention 25 January 2018

Dec 4th 5:46 PM
EVENTS

HYDERABAD JALSA

Weekly Quote

I like the dreams of the future better than the history of the past.

Thomas Jefferson

DON’T MISS THESE STORIES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover May 9th, 2017PSP HEADLINES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover

PSP  ‘million march’ Start on May 14 May 2nd, 2017LATEST ACTIVITIES

PSP ‘million march’ Start on May 14

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP May 1st, 2017LATEST

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries. Apr 21st, 2017PSP HEADLINES

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries.

PSP SONGS

  • Aya Re Bhaya Zohaib Ali
  • WatanParastoon Cactus Productions
  • Aandhi Ali Rao

PSP WEEKLY PHOTOS

maxresdefault
maxresdefault (1)
CkIxMeaXAAUG7KD
571da77f6a75e
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
  • Back to top

About PSP

The slogan / motto of Pak Sarzameen Party (PSP) comes from two important aspects of our national lives and responsibilies. 'Azm-e-Pakistan' which represent our resolve towards our motherland and 'Arz-e-Pakistan' which indicates that all of us, the 'watan parast' Pakistani's are the true custodians of this land and its resources.

About Us

The Chairman
The President
Central Executive Committee
National Council
Division / Distric
Contact Us
Work with us

Resources & Services

Helpline
Upcoming Events
Branches / Unit Offices
Volunteer
Issues
Forum

© Pak Sarzameen Party Pakistan 2017. All rights reserved.
Produced by Mujeeb