• LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Pak Sarzameen Party Pakistan
Pak Sarzameen Party Pakistan

October 18th, 2018
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Home
LATEST

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے مردم شماری کے نتائج کی تحقیقات اور توثیق کرنے کے لیے آزادانہ کمیشن مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا پاک سرزمین پارٹی 2017 کی مردم شماری کے نتائج کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ مصطفیٰ کمال

October 22nd, 2017 admin LATEST comments

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے مردم شماری کے نتائج کی تحقیقات اور توثیق کرنے کے لیے آزادانہ کمیشن مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا
پاک سرزمین پارٹی 2017 کی مردم شماری کے نتائج کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ مصطفیٰ کمال

(پ ر) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے اس امر پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ مردم شماری کے ابتدائی نتائج جس میں سنگین بے ضابطگیاں اور تضاداد پائے جانے پر پورے ملک میں شدید تنقید ہوئی لیکن اب تک ان ابتدائی نتائج کا جائزہ نہیں لیا گیا۔انہوں نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ چونکہ مردم شماری انہی کے حکم پر ہوئی تھی لہذا وہ اس امر کی تحقیقات و جائزہ لیں کہ قوم کے 26 بلین روپے مردم شماری پر خرچ ہونے کے باوجود حقیقت پر مبنی شفاف نتائج کیوں سامنے نہیں آئے۔ جس بڑی تعداد میں لوگوں کو اس مردم شماری میں نہیں شامل کیا گیا وہ ملک کے بنیادی ڈھانچے اور مختص وسائل پر بوجھ بنیں گے کیونکہ اسکول، ہسپتال، سڑکیں، خوراک، پانی، بجلی اور نوکریوں کی تقسیم مردم شماری کے نتائج پر منحصر ہوتی ہے۔ لاہور اور کراچی کا عام تقابلی جائزہ ثابت کر دیتا ہے کہ ہم کیوں پوری مردم شماری کو یکسر مسترد کر دیتے ہیں۔ مردم شماری میں ایک بلاک کی حد 200 سے 250 گھروں پر مشتمل ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق کراچی کے بلاک کی حد 14494 پر مشتمل ہے جبکہ لاہور کی 6585 گھروں پر مشتمل ہے۔ اگر اوسطاً 225 گھر خانہ شماری کے ایک بلاک میں شامل ہیں اور اس کو اوسطاً 6.2 فیصد شہری نمو سے ضرب دیا جائے تو بھی کراچی کی آبادی 2 کڑوڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرتی ہے جبکہ لاہور کی آبادی 91 لاکھ 86 ہزار بنتی ہے۔ 2017 کی خانہ شماری کے مطابق کراچی میں گھروں کی تعداد 27 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ لاہور میں گھروں کی تعداد 17 لاکھ 27 ہزار ہے۔ جسکا مطلب یہ ہے کہ کراچی کے ایک بلاک میں 191 جبکہ لاہور کے ایک بلاک میں مضحکہ خیز طور پہ 261 گھروں کو شامل کیا گیا۔ اسکے علاوہ شناختی کارڈ، غیر قانونی تارکین وطن، اندرون ملک سے IDP’s اور معاشی وجوہات کی بناء پر حجرت سے یہ یقین ہو جاتا ہے کہ کراچی کی آبادی کم از کم 10 ملین کم گنتی کی گئی ہے۔ اسی طرح بے ضابطگیوں، متضاد طریقہ اپنانے اور غیر تربیت یافتہ عملے کی شکایتیں بھی پورے پاکستان سے موصول ہوئیں۔مصطفیٰ کمال نے پر زور طریقے سے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی 2017 کی مردم شماری کو یکسر مسترد کرتی ہے اور وزیراعظم پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، وفاقی ادارہ شماریات سمیت تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر مردم شماری میں نظر انداز کیے ہوئے علاقے اور بلاکس کا دوبارہ جائزہ لیں۔ وقت کی ضرورت ہے کہ مردم شماری کی توثیق بعد از مردم شماری سروے (Post Enumeration Survey) اتفاقی طور پر علاقے چیک کرنے اور اسکے اصل نتائج سے تقابل کرنے سے حقیقت واضح ہو جائے گی۔ مردم شماری ایک قومی معاملہ ہے اس لیے پاک سر زمین پارٹی یہ مطالبہ کرتی ہے کہ ایک غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار کمیشن ایک سپریم کورٹ کے معزز جج کی سربراہی میں مردم شماری کے نتائج کی تحقیقات کرے۔

  • Tags
  • October 2017
Facebook Twitter Google+ LinkedIn Pinterest
Next article سپریم کورٹ اسٹیل مل کی قیمتی اراضی کے تحفظ کے لئے اذخودنوٹس لے۔سید مصطفی کمال پاکستان اسٹیل مل کی قیمیتی زمین ادائیگی واجبات کی آڑ میں ہڑپ کرنے کی شدید مذمت۔ پاکستان کے مالی ،صنعتی اور تجارتی اداروں کو منظم سازش کے تحت کم قیمت پہ فروخت کرنے والے ملک دشمن سے کم نہیں ۔
Previous article پاکستان کے معاشی اور کاروباری حالات پراظہارِ تشویش۔ڈاکٹر صغیر احمد آپریشن ردالفساد اور کراچی آپریشن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ سینئر وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی معیشت کی بحالی کے لیے ہمیں ترقی یافتہ اقوام کے اپنائے ہوئے ضابطوں اور قوانین کو اپنانا ہوگا۔

admin

Facebook Comments

Related Posts

LATEST
October 18th, 2018

LATEST

ایم کیو ایم کے جو لوگ کہتے ہیں کہ سید مصطفیٰ کمال الطاف حسین کو گالیاں دیتے ہیں ! وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ... کہ مصطفیٰ کمال اس بارے میں کیا کہتے ہیں

https://psp.org.pk/wp-content/uploads/2018/10/WhatsApp-Video-2018-10-11-at-4.14.24-AM.mp4
چیئر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی ممتاز مزہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے گھر آمد اس موقع پر سی ای  سی میمبر محمد رضا اور  انچولی سے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی انور بھی موجود KARACHI NEWS
July 10th, 2018

چیئر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی ممتاز مزہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے گھر آمد اس موقع پر سی ای سی میمبر محمد رضا اور انچولی سے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی انور بھی موجود

EVENT TIMELINE

Oct 11th 3:06 AM
EVENTS

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

Jul 18th 2:24 AM
EVENTS

Thank you Karachi for your wonderful support

Jul 14th 6:12 PM
EVENTS

Alert: PSP Rally is on 16 July. Start at: 07:30 pm

Jun 21st 8:03 PM
EVENTS

جنرل ورکر اجلاس بروز اتوار مورخہ 24 جون 2018 کو بمقام ریلوے گراؤنڈ منگل بازار گلشنِ اقبال کراچی

Apr 8th 3:05 PM
EVENTS

General Workers Convention 8 April 2018 at 6 pm , P.S.P Secretariat Karachi.

Jan 22nd 6:19 PM
EVENTS

Youth Convention 25 January 2018

Dec 4th 5:46 PM
EVENTS

HYDERABAD JALSA

Weekly Quote

I like the dreams of the future better than the history of the past.

Thomas Jefferson

DON’T MISS THESE STORIES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover May 9th, 2017PSP HEADLINES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover

PSP  ‘million march’ Start on May 14 May 2nd, 2017LATEST ACTIVITIES

PSP ‘million march’ Start on May 14

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP May 1st, 2017LATEST

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries. Apr 21st, 2017PSP HEADLINES

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries.

PSP SONGS

  • Aya Re Bhaya Zohaib Ali
  • WatanParastoon Cactus Productions
  • Aandhi Ali Rao

PSP WEEKLY PHOTOS

maxresdefault
maxresdefault (1)
CkIxMeaXAAUG7KD
571da77f6a75e
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
  • Back to top

About PSP

The slogan / motto of Pak Sarzameen Party (PSP) comes from two important aspects of our national lives and responsibilies. 'Azm-e-Pakistan' which represent our resolve towards our motherland and 'Arz-e-Pakistan' which indicates that all of us, the 'watan parast' Pakistani's are the true custodians of this land and its resources.

About Us

The Chairman
The President
Central Executive Committee
National Council
Division / Distric
Contact Us
Work with us

Resources & Services

Helpline
Upcoming Events
Branches / Unit Offices
Volunteer
Issues
Forum

© Pak Sarzameen Party Pakistan 2017. All rights reserved.
Produced by Mujeeb