معروف عالم دین اور مذہبی اسکالر جمیل راٹھور نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی یہ اعلان انہوں نے پی ایس پی کے چیئر مین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کے ہمراہ پاکستان ہاوس میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کیا۔

April 25th, 2018 Raza Haroon LATEST ACTIVITIES, PSP HEADLINES, PUBLIC INTERACTION CAMPAIGN