حیدرآباد لطیف آباد سے ایم کیو ایم کے یوسی انچارج شاہزیب خان اور جوائنٹ انچارج ضیا قاضی اور یوسی میمبر وقاص علی شاہ کی پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی دفتر میں چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس احمد قائم خانی سے ملاقات اور شمولیت کا اعلان