ڈیفنس اینڈ کلفٹن ریٹیلرزایسوسی ایشن کے زیر اہتمام این اے 247 کی امیدوار فوزیہ قصوری اور ممبر نیشنل کونسل آصف میمن پی ایس 111 سید مبشر امام کی خصوصی شرکت کی اور ریٹیلرزایسوسی ایشن سے تعارفی پروگرام اور پاک سرزمین پارٹی کے منشور سے آگاہ کیا گیا اور پی ایس پی کے رہنماؤں نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔مرکزی علماء کمیٹی حافظ ریاض اور فضل احمد عثمانی نے بھی شرکت کی۔






