چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا ناظم آباد نمبر 3 چھوٹا میدان پی ایس 128 این اے 255 الیکشن آفس پر جمع کارکنان سے خطاب
VoteForDolphin
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال رات 2 بجے بلدیہ ٹاؤن این اے 249 کے مرکزی الیکشن آفس کا اچانک دورہ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال اور کارکنان سے خطاب








