

مورخہ 27 دسمبر 2018 بروز جمعرات
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال زخمی کارکن فہد حسین کی عیادت کرنے ضیاء الدین ہسپتال پہنچ گئے۔
فہد گزشتہ دنوں پاک سر زمین پارٹی ناظم آباد گلبہار کے ٹاون آفس پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہوئے تھے۔
مصطفی کمال نے زخمی فہد حسین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔
