• LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Pak Sarzameen Party Pakistan
Pak Sarzameen Party Pakistan

October 30th, 2020
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Home
PUBLIC INTERACTION CAMPAIGN

چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال نے ناظم آباد گلبہارٹاون آفس کوازسرنوتنظیمی سرگرمیوں کیلئے بحال کردیا

December 30th, 2018 Saad A Siddiqui KARACHI NEWS, LATEST ACTIVITIES, PRESS RELEASES, PUBLIC INTERACTION CAMPAIGN comments

پی ایس پی کے نظریہ ملک بھرمیں اپنی آپ و تاب کے ساتھ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ مصطفی کمال

کراچی والوں آج آپ جو سکون سے سو رہے ہیں وہ ہماری بدولت ہے ہم نے ہتھیاروں کے خلاف سیاست کی

ہم اس شہر میں پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں

فاروق ستار کو 1986 والی ایم کیو ایم نہیں بلکہ لیڈر شپ چائیے ، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس پر فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے محمد نعیم اور اظہر کی یاد میں ٹاون آفس کے باہر تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا جس میں شہدا کوزبرداست خراج عقیدت پیش کیا ۔اجتماع میں پی ایس پی کے چیئرمین سید مصطفی کمال ،صدر انیس قائم خانی،مرکزی رہنماء علاقائی ذمہ داران وکارکنان سمیت شہدا کے عزیز اقارب نے بہت بڑی تعداد میں شر کت ۔ تعزیتی اجتماع کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے چیئر مین مصطفی کمال نے کہاکہ شہدا کی قر بانیوں کو کبھی فر مواش نہیں کر سکتے اور انکالہو ضرور رنگ لائے گا انہوں نے کہاکہ پی ایس پی کا نظریہ ملک بھرمیں اپنی آپ و تاب کے ساتھ تیزی سے پھیل رہا ے اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک بھر میں وطن پرستی کا بول بالا ہو گا ، انہوں نے کہاکہ میں خالد مقبول اور فاروق ستار سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ٓاپ اپنا وزیر اعلی لا سکتے ہیں اپکو 3 بار موقع ملا لیکن اپ نے ایک بار بھی وزیر اعلی نہیں بنایا آپ نے دوسروں کو وزیر اعلی بنا دیا کیونکہ اپ لوگ وزیر اعلی نہیں بنا سکتے ، فاروق ستار اگر الیکشن جیت جاتے تو کیا 1986 والی ایم کیو ایم بنا سکتے تھے فاروق ستار کو 1986 والی ایم کیو ایم نہیں بلکہ لیڈر شپ چائیے ،20 سال تک حقیقی اور ایم کیو ایم بنا کر 20 ہزارلڑکے مارے اس وقت خیال نہیں آیا ،انہوں نے کہاکہ کراچی والوں آج آپ جو سکون سے سو رہے ہیں وہ ہماری بدولت ہے ہم نے ہتھیاروں کے خلاف کے سیاست کی ہم اس شہر میں پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے ہمیں خود بتایا کہ وہ 22 سال سے را سے پیسے لے رہے ہیں ہماری جنگ ہتھیار کی جنگ نہیں مائنڈ سیٹ کی جنگ ہے ہم نہ وفاقی حکومت کا حصہ ہیں نہ ہی صوبائی اسمبلی کا پھر بھی ہمارے کارکنان کو مارا گیا ہمارے پاس سیٹ نہیں لیکن ہمارے کارکنان دشمنوں کے اگئے ڈٹے ہیں ہم نے یہاں مارنے والوں کو روکا ہے ہم نے وقت کے فرعوں کے خلاف آواز بلند کی ہم اس وقت اس شہر میں آئے جب یہاں سچ بولنے کی سزا موت تھی انہوں نے کہاکہ22 اگست سے پہلے الطاف حسین کی سیاسی موت واقع ہو گئی تھی لیکن 22 اگست کے بعد کی ایم کیو ایم نے الطاف حسین کو نئی سانس دی ہے انہوں نے کہاکہ موت برحق ہے ایک دن سب کو آنی ہے ہم جب یہاں ائے ہم نے اپنے گھر والوں کو کہا کہ ہم مرنے جارہے ہیں اگر ہم مر جائیں تو ہمارے لیے رونہ نہیں انہوں نے کہاکہ ہم نے یہاں آنے سے پہلے کسی کو نہیں بتایا ہماری آواز سے لوگ ہمارے طرف مائل ہوئے ہم نے کسی کو نہیں بلایا انہوں نے کہاکہ میں شہداء کے گھر گیا شہدا کے گھر والوں نے میرا حوصلہ بڑھایا ہے،میں حکومت کے سامنے سخت الفاظ کا استعمال نہیں کرنا چاہتا میں بس اتنا کہوں گا کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے میرے کارکنان را کے خلاف لڑ رہے ہیں پروگرام کے اختتام پر شہد ا کی مغفرت اور بلند درجات کے خصوصی دعائیں کی گئی بعدازااں چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کما ل نےصدر انیس قائم خانی کے ھمراہ ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس میں تنظیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کیا۔

Facebook Twitter Google+ LinkedIn Pinterest
Next article کراچی پریس کلب کےانتخابات میں ڈیموکرٹس پینل کی کامیابی پرمصطفی کمال کی مبارکباد
Previous article کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکرٹس پینل کی کامیابی پر مصطفی کمال کی مبارکباد

Saad A Siddiqui

Facebook Comments

Related Posts

KARACHI NEWS

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال کا پاکستانی عوام سمیت تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی ﷺ کی دلی مبارکباد

https://psp.org.pk پریس ریلیز مؤرخہ، 29 اکتوبر 2020 پاک سر زمین...
KARACHI NEWS

آٹھ نومبر کو کراچی میں ہونے والا جلسہ ملکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کرے گا انیس قائم خانی

https://psp.org.pk پریس ریلیز مورخہ 29 اکتوبر 2020 پاک سر زمین...
KARACHI NEWS

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا ، انیس قائم خانی

  https://psp.org.pk پریس ریلیز مورخہ 28 اکتوبر 2020 پاک سر...

EVENT TIMELINE

Dec 21st 10:19 PM
EVENTS

Pak Sarzameen Party (PSP) District south general workers convention

Dec 7th 6:15 PM
EVENTS

تربیتی اجتماع

Nov 30th 7:33 PM
EVENTS

ڈسٹرکٹ کورنگی ورکرز کنوینشن, مورخہ 1 دسمبر بروز ہفتہ شام 5 بجے

Nov 27th 11:07 PM
EVENTS

محفل حمد و نعت کا انعقاد، بروز ہفتہ، 24 نومبر بعد نماز عشاہ

Nov 25th 11:02 PM
EVENTS

پی ایس پی کے زیر اہتمام محفل حمد و نعت کا باقاعدہ آغاز

Oct 11th 3:06 AM
EVENTS

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

Jul 18th 2:24 AM
EVENTS

Thank you Karachi for your wonderful support

Weekly Quote

I like the dreams of the future better than the history of the past.

Thomas Jefferson

DON’T MISS THESE STORIES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover May 9th, 2017PSP HEADLINES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover

PSP  ‘million march’ Start on May 14 May 2nd, 2017LATEST ACTIVITIES

PSP ‘million march’ Start on May 14

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP May 1st, 2017LATEST

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries. Apr 21st, 2017PSP HEADLINES

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries.

PSP SONGS

  • Aya Re Bhaya Zohaib Ali
  • WatanParastoon Cactus Productions
  • Aandhi Ali Rao

PSP WEEKLY PHOTOS

maxresdefault
maxresdefault (1)
CkIxMeaXAAUG7KD
571da77f6a75e
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
  • Back to top

About PSP

The slogan / motto of Pak Sarzameen Party (PSP) comes from two important aspects of our national lives and responsibilies. 'Azm-e-Pakistan' which represent our resolve towards our motherland and 'Arz-e-Pakistan' which indicates that all of us, the 'watan parast' Pakistani's are the true custodians of this land and its resources.

About Us

The Chairman
The President
Central Executive Committee
National Council
Division / Distric
Contact Us
Work with us

Resources & Services

Helpline
Upcoming Events
Branches / Unit Offices
Volunteer
Issues
Forum

Please select facebook feed.
© Pak Sarzameen Party Pakistan 2017. All rights reserved.
Produced by Mujeeb