• LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Pak Sarzameen Party Pakistan
Pak Sarzameen Party Pakistan

October 18th, 2018
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Home
LATEST

پاک سرزمین پارٹی کے تحت کراچی بھر میں ممبر سازی کے دوسرے زورشورکے ساتھ جاری ہے جس طرح عوام ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں آئندہ انتخابات میں پاک سر زمین پارٹی بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، مصطفی کمال ڈالفن کے ساتھ اللہ کی مدد ہے کیونکہ ہم حق اور سچ بات کر رہے پی ایس پی کے زیر اہتمام ملیر، قائد آباد ٹاون،لانڈھی، بن قسم ٹاؤن بھینس کالونی پرلگائے گئے رکنیت سازی کیمپ دورہ مختلف قومتیوں سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے قائدین کا پر تپاک استقبال اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

November 13th, 2017 admin LATEST comments

پاک سرزمین پارٹی کے تحت کراچی بھر میں ممبر سازی کے دوسرے زورشورکے ساتھ جاری ہے
جس طرح عوام ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں آئندہ انتخابات میں پاک سر زمین پارٹی بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، مصطفی کمال
ڈالفن کے ساتھ اللہ کی مدد ہے کیونکہ ہم حق اور سچ بات کر رہے
پی ایس پی کے زیر اہتمام ملیر، قائد آباد ٹاون،لانڈھی، بن قسم ٹاؤن بھینس کالونی پرلگائے گئے رکنیت سازی کیمپ دورہ
مختلف قومتیوں سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے قائدین کا پر تپاک استقبال اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

کراچی……پاک سرزمین پارٹی کے تحت کراچی بھر میں ممبر سازی کے دوسرے زورشورکے ساتھ جاری ہے جس میں کراچی بھر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے مصطفی کمال کے فکرو فلسفہ سے متاثر ہوکر پی ایس پی کے ممبر سازی فارم پُر کئے اور مصطفی کمال پر بھر پور اعتماد اظہارکیا۔اس سلسلے میں پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال ،صدر انیس قائم سمیت دیگر ذمہ داران کے ہمراہ پی ایس پی کے زیر اہتمام ملیر، قائد آباد ٹاون،لانڈھی، بن قسم ٹاؤن بھینس کالونی پرلگائے گئے رکنیت سازی کیمپ دورہ کیا اس موقع پرکراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین، ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے اس مو قع پر پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کہاکہ ڈالفن کے ساتھ اللہ کی مدد ہے کیونکہ ہم حق اور سچ بات کر رہے ہیںآئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے لوگوں کیلئے خوشگوار تبدیلی لائیں گے،شہر تباہ حال ہے سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیںآج حکمرانوں کی باتوں سے ایسا لگتا ہے جیسے ان کے پاس ایم این اے، ایم پی اے، میئر، سینیٹر ہے ہی نہیں مہاجروں نے اپنا سب کچھ حکمرانوں کو دے رکھا ہے تو حالات تبدیل کیوں نہیں ہو رہے،کراچی کی 20 میں 17 سیٹیں ہیں پھر بھی کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں جس مینڈیٹ کا سوال کر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروا رہے ہیں وہ آج ان کے پاس ہے انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت کرنے کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے آرام اور گھر والوں کو چھوڑنا پڑتا ہے عوام ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں رہزنوں اور رہبروں میں فرق کرنا پڑے گاانہوں نے کہاکہ مہاجروں کی ہم سے زیادہ خدمت کس نے کی ہے اب بھی سب قومیتوں کو متحد کر کے مہاجروں کی سب سے زیادہ خدمت کر رہے ہی انہون نے کہاکہ سندھ میں ساڑھے 3 لاکھ بچے مر رہے ہیں ہم آئندہ آنے والی نسلوں کو بہتر مستقبل دینے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں انہوں نے کہاکہ نفرت کی سیاست کر کے کسی ماں کے بچے کو مروانا نہیں چاہتے اگر کراچی میں پانی آئے گا تو دروازہ کھٹکھٹا کے نہیں پوچھے گا اندر مہاجر ہے پٹھان یا سندھی انہوں نے کہاکہ ممبر سازی مہم کے پہلے روز تقریباً 50 ہزار لوگوں نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کی اورجس طرح عوام ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں آئندہ انتخابات میں پاک سر زمین پارٹی بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی اس مو قع پرمختلف قومتیوں سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے قائدین کا پر تپاک استقبال اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیاجبکہ مصطفی کمال کے حق میں فلک شگاف نعرے لگاتے رہے

  • Tags
  • November 2017
Facebook Twitter Google+ LinkedIn Pinterest
Next article مصطفی کمال پاکستان کی عوام کی آخری امید :تحریر اسد شیخ
Previous article پاک سر زمین پارٹی کاکراچی میں 11 نومبر بروز ہفتہ سے ممبر سازی مہم شروع کرنے کا اعلان۔ پاک سر زمین پارٹی کا منشور اور اس کی جاری جدوجہد ہی پاکستان اور اس کی عوام کے مسائل کا واحد حل ہے۔سید مصطفی کمال

admin

Facebook Comments

Related Posts

LATEST
October 18th, 2018

LATEST

ایم کیو ایم کے جو لوگ کہتے ہیں کہ سید مصطفیٰ کمال الطاف حسین کو گالیاں دیتے ہیں ! وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ... کہ مصطفیٰ کمال اس بارے میں کیا کہتے ہیں

https://psp.org.pk/wp-content/uploads/2018/10/WhatsApp-Video-2018-10-11-at-4.14.24-AM.mp4
چیئر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی ممتاز مزہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے گھر آمد اس موقع پر سی ای  سی میمبر محمد رضا اور  انچولی سے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی انور بھی موجود KARACHI NEWS
July 10th, 2018

چیئر مین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی ممتاز مزہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے گھر آمد اس موقع پر سی ای سی میمبر محمد رضا اور انچولی سے صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار حاجی انور بھی موجود

EVENT TIMELINE

Oct 11th 3:06 AM
EVENTS

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

Jul 18th 2:24 AM
EVENTS

Thank you Karachi for your wonderful support

Jul 14th 6:12 PM
EVENTS

Alert: PSP Rally is on 16 July. Start at: 07:30 pm

Jun 21st 8:03 PM
EVENTS

جنرل ورکر اجلاس بروز اتوار مورخہ 24 جون 2018 کو بمقام ریلوے گراؤنڈ منگل بازار گلشنِ اقبال کراچی

Apr 8th 3:05 PM
EVENTS

General Workers Convention 8 April 2018 at 6 pm , P.S.P Secretariat Karachi.

Jan 22nd 6:19 PM
EVENTS

Youth Convention 25 January 2018

Dec 4th 5:46 PM
EVENTS

HYDERABAD JALSA

Weekly Quote

I like the dreams of the future better than the history of the past.

Thomas Jefferson

DON’T MISS THESE STORIES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover May 9th, 2017PSP HEADLINES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover

PSP  ‘million march’ Start on May 14 May 2nd, 2017LATEST ACTIVITIES

PSP ‘million march’ Start on May 14

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP May 1st, 2017LATEST

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries. Apr 21st, 2017PSP HEADLINES

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries.

PSP SONGS

  • Aya Re Bhaya Zohaib Ali
  • WatanParastoon Cactus Productions
  • Aandhi Ali Rao

PSP WEEKLY PHOTOS

maxresdefault
maxresdefault (1)
CkIxMeaXAAUG7KD
571da77f6a75e
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
  • Back to top

About PSP

The slogan / motto of Pak Sarzameen Party (PSP) comes from two important aspects of our national lives and responsibilies. 'Azm-e-Pakistan' which represent our resolve towards our motherland and 'Arz-e-Pakistan' which indicates that all of us, the 'watan parast' Pakistani's are the true custodians of this land and its resources.

About Us

The Chairman
The President
Central Executive Committee
National Council
Division / Distric
Contact Us
Work with us

Resources & Services

Helpline
Upcoming Events
Branches / Unit Offices
Volunteer
Issues
Forum

© Pak Sarzameen Party Pakistan 2017. All rights reserved.
Produced by Mujeeb