• LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Pak Sarzameen Party Pakistan
Pak Sarzameen Party Pakistan

October 18th, 2018
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
    • Picture Gallery
    • Videos
    • TV Interviews
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
Home
PSP CONTRIBUTION

کراچی کی سیاست. تحریر: اسد شیخ

November 24th, 2017 admin PSP CONTRIBUTION comments

کراچی کے سیاسی موسم نے جوں ہی کروٹ لی تو پاکستان کی سیاست میں گویا بھونچال آگیاسب کی نظریں کراچی پر لگ گئیں کیونکہ ہمارے ملک کے سیاست دان کب سیاسی قلابازیاں کھاتے ہیں پتہ نہیں چلتا ہے ہمارے ملک کی سیاست میں کچھ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ سیاست میں کوئی بات بھی حرف آخر نہیں ہوتی، کب اتحاد یہاں بنتے ہیں کب بگڑتے ہیں، ماضی کے حریف مفادات کے تحت گلے مل کر تمام گلے شکوے بھلا دیتے ہیں۔ ممکن نا ممکن ہو جاتاہے اورنا ممکن‘ ممکن ہو جاتاہے اسی طرح ایک ناممکن اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جو جماعتیں۔ کل تک ایک دوسرے کی شدید مخالف تھیں وہ اچانک ایک ساتھ کراچی پریس کلب میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کرتی نظر آئیں دونوں جماعتوں کے سربراہان یعنی ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے مصطفیٰ کمال نے آئندہ انتخابات میں ایک ہونے کا فیصلہ کیا اور اعلان کیا کہ 2018 کے انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی ایک دوسرے میں ضم ہوکر ایک نئے نام، ایک منشور اور ایک نئے متفقہ انتخابی نشان کے ساتھ لڑیں گی، اس کا مقصد کراچی اور سندھ کے ووٹ بینک بالخصوص اردو بولنے والوں کے ووٹ کو تقسیم ہونے سے روکنا ہے۔
ایم کیو ایم تا حال کراچی کی اکثریتی اسٹیک ہولڈر جماعت ہے جبکہ پی ایس پی کراچی شہر میں تیزی سے اپنے قدم جماتے دکھائی دیتی ہے اور لگتا یہی ہے کہ 2018کے انتخابات میں پی ایس پی بڑا سرپرائز دے سکتی ہے اسی کے پیش نظر ایم کیوایم پاکستان نے پی ایس پی سے اتحادکا فیصلہ کیا مگر یہ اتحاد چوبیس گھنٹے تک بھی نا چل سکا یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے کم مدت کا اتحاد کا ثابت ہوا جو صرف چوبیس گھنٹے ہی قائم رہا ماضی میں بھی انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے الحاق اور اپنے مفادات کے خاطر اتحاد بنتے رہے ہیں لیکن شہر قائد کی اہمیت کے تناظر اور موجودہ منتشر سیاسی فضا میں ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کی اس مفاہمت کے مثبت نتائج سامنے آسکتے تھے۔ اگر دونوں جماعتوں میں سیاسی معاملات پر کوئی مفاہمت آئندہ الیکشن کے تناظر میں ہوجاتی توکراچی کے سیاسی موسم پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوسکتے تھے مگر ایم کیو ایم نے سیاسی مفادات کے اور اپنے آپ کو مضبوط کرنے کی خاطر اتحاد کے فیصلے کو واپس لے لیا۔ اس اتحاد سے شہر کو فائدہ ہو سکتا تھا مگر افسوس کہ یہ اتحاد حتمی شکل اختیار کرنے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔
حقیقت یہ ہے کہ اگر عوام کی امیدوں کا اسی طرح خون کیا جاتا رہا تو ایک دن عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا اور پھر انقلاب آئے گا۔ حقیقی انقلاب ایک سوچ کے سیلاب یا سونامی جیسا ہوتا ہے جو آجائے تو پھر نہیں رکتا بلکہ تمام مفاد پرستوں اور ملک دشمن عناصر کو بہا لے جاتا ہے۔اب یوں لگتاہے پاک سر زمین پارٹی بہت تیزی کے ساتھ کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں اپنے قدم جمانے میں مصروف عمل ہے، سندھ کی عوام کی جانب سے پاک سرزمین پارٹی کو حوصلہ افزاء توجہ ملی ہے اگر حکمرانوں نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو آنے والے الیکشن میں عوام پاک سر زمین پارٹی کے حق میں ووٹ دیکر کر اور اسے اکثریت سے کامیاب کراکر اپنا فیصلہ سنا دے گی۔

  • Tags
  • November 2017
Facebook Twitter Google+ LinkedIn Pinterest
Next article گورنر سندھ نے پینے کے پانی کے حوالہ سے کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں غیرذمہ دارنہ بیان دیا ... رضاہارون پینے کے پانی کی قومی ترجیحات میں اوولین حیثیت ہے او دعوامی ر زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے سندھ بھر کے عوام بالعموم اور کراچی سمیت شہری علاقوں کو بالخصوص پینے کا صاف پانی جیسی بنیادی سہولت مہیا نہیں پینے کا صاف پانی نہ ملنے اور غذا کی کمی کے باعث 5 برس اور اس سےکم عمر کے بچے stunting اور wastingجیسی کیفیت کا شکار ہیں
Previous article میجر اسحاق شہید پاکستان کا فخر اور پوری قوم میجر اسحاق شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی اللہ تعالی میجر اسحاق شہید کے درجات کو بلند کر اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ سید مصطفی کمال

admin

Facebook Comments

Related Posts

Pak SarZameen Party Peace full Protest at Hyderabad 'Kohinoor Chowk' 26 April 18 PSP CONTRIBUTION
May 10th, 2018

Pak SarZameen Party Peace full Protest at Hyderabad 'Kohinoor Chowk' 26 April 18

PSP CONTRIBUTION

سی پیک منصوبہ کرپشن کی نظر ہونے کا اندیشہ ہے، مصطفی کمال بلوچستان حکومت معذور افراد کے مطالبات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں کوئٹہ کی تاجر انجمنوں، کوئٹہ کرکٹ، کوئٹہ انتظامیہ کا شکریہ بلوچستان صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر انوار اللہ کاکڑ اور اظہار احمد کھوسہ کی مہمان نوازی کا شکریہ سپریم کورٹ نے جیسے نا اہل کر دیا وہ کیسے اہل ہو سکتا ہے، مصطفی کمال کل جمہوریت کے لیے سیاہ دن تھا،مصطفی کمال ، 35سال تک کھالیں اور فطر لینے والوں نے عوام کو کیا دیا، مصطفی کمال پاکستان اور خاص طور پر بلوچستان کے عوام ظلم کے خلاف نظام بدلنے کے لیے پی ایس پی کا ساتھ دیں ہم نفرت کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ مصطفی کمال

سی پیک منصوبہ کرپشن کی نظر ہونے کا اندیشہ ہے، مصطفی...
Azadi Jally Among This Year's with PSP Worker PSP CONTRIBUTION
May 6th, 2017

Azadi Jally Among This Year's with PSP Worker

EVENT TIMELINE

Oct 11th 3:06 AM
EVENTS

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

Jul 18th 2:24 AM
EVENTS

Thank you Karachi for your wonderful support

Jul 14th 6:12 PM
EVENTS

Alert: PSP Rally is on 16 July. Start at: 07:30 pm

Jun 21st 8:03 PM
EVENTS

جنرل ورکر اجلاس بروز اتوار مورخہ 24 جون 2018 کو بمقام ریلوے گراؤنڈ منگل بازار گلشنِ اقبال کراچی

Apr 8th 3:05 PM
EVENTS

General Workers Convention 8 April 2018 at 6 pm , P.S.P Secretariat Karachi.

Jan 22nd 6:19 PM
EVENTS

Youth Convention 25 January 2018

Dec 4th 5:46 PM
EVENTS

HYDERABAD JALSA

Weekly Quote

I like the dreams of the future better than the history of the past.

Thomas Jefferson

DON’T MISS THESE STORIES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover May 9th, 2017PSP HEADLINES

24th Dec 2017, Pak Sarzameen Party Jalsa at Liaquatbad Flyover

PSP  ‘million march’ Start on May 14 May 2nd, 2017LATEST ACTIVITIES

PSP ‘million march’ Start on May 14

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP May 1st, 2017LATEST

Ex-President KCCI Mohammed Saeed Shafiq joins Mustafa Kamal’s PSP

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries. Apr 21st, 2017PSP HEADLINES

Chairman Syed Mustafa Kamal Invited by Korangi Association of Trade & Industries.

PSP SONGS

  • Aya Re Bhaya Zohaib Ali
  • WatanParastoon Cactus Productions
  • Aandhi Ali Rao

PSP WEEKLY PHOTOS

maxresdefault
maxresdefault (1)
CkIxMeaXAAUG7KD
571da77f6a75e
  • LIST OF CANDIDATES
  • OUR MANIFESTO
  • ARTICLES
  • Media
  • LEADERSHIP
  • NEWS
  • Contact Us
  • Back to top

About PSP

The slogan / motto of Pak Sarzameen Party (PSP) comes from two important aspects of our national lives and responsibilies. 'Azm-e-Pakistan' which represent our resolve towards our motherland and 'Arz-e-Pakistan' which indicates that all of us, the 'watan parast' Pakistani's are the true custodians of this land and its resources.

About Us

The Chairman
The President
Central Executive Committee
National Council
Division / Distric
Contact Us
Work with us

Resources & Services

Helpline
Upcoming Events
Branches / Unit Offices
Volunteer
Issues
Forum

© Pak Sarzameen Party Pakistan 2017. All rights reserved.
Produced by Mujeeb