پاک سر زمین پارٹی کا اہم ترین جنرل ورکرز اجلاس “بروز اتوار مورخہ 24 جون 2018 بوقت شام 4 بجے بمقام نور گراؤنڈ نزد طارق روڈ” منعقد ہوگا۔
اس اہم ترین جنرل ورکرز اجلاس میں “الیکشن 2018 کے لئیے پاک سر زمین پارٹی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدواران” کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
پاک سر زمین پارٹی کے تمام اراکینِ سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی و نیشنل کونسل، تمام مرکزی اور ذیلی شعبہ جات کے ذمہ داران و اراکین اور تمام ٹاؤنز/یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان کو اس اہم ترین جنرل ورکرز اجلاس میں بھرپور طریقے سے وقت کی پابندی کے ساتھ لازمی شرکت کرنی ہے۔
24 جون 2018 شام 4 بجے
نور گراؤنڈ، نزد طارق روڈ
ڈاکٹر یاسر صدیقی
رکن نیشنل کونسل


